اوساے کامی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (کشتی) جب مدمقابل کو 30 سیکنڈ تک فرش پر پشت کے بل دبائے رکھا جائے تو اسے اوساے کامی کہا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (کشتی) جب مدمقابل کو 30 سیکنڈ تک فرش پر پشت کے بل دبائے رکھا جائے تو اسے اوساے کامی کہا جاتا ہے۔